تخصص فی الافتاء

تخصص فی الافتاء
 

اس شعبہ میں بااستعداد، باصلاحیت اور منتخب فاضلین درسِ نظامی کو علم فقہ اور ’’افتاء‘‘ کی خصوصی تربیت دی جاتی ہے جس میں وہ فتویٰ نویسی کے فن، نت نئے پیچیدہ فقہی مسائل کی تحقیق اور عصر حاضر کے پیدا کردہ مسائل کا شرعی حل نکالنے کی خصوصی تربیت حاصل کرتے ہیں، اس شعبے میں تربیت کی مدت تین سال ہے، تیسرے سال میں ہر طالب علم دیگر تربیتی امور کے علاوہ ایک …